اسلام آباد(محب) 20ویں ایشین گیمز کے مردوں کے ہاکی ایونٹ کے پول بی کے اہم میچ میں پاکستان نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے تھائی لینڈ کو صفر کے مقابلے میں 9 گول سے شکست دے دی۔ میچ کے آغاز ہی سے پاکستانی ٹیم نے جارحانہ کھیل پیش کیا اور چاروں کوارٹرز میں حریف The post ایشین گیمز 2026: پاکستان ہاکی ٹیم کا فاتحانہ آغاز، تھائی لینڈ کو 0-9 سے شکست دے دی appeared first on ROSHAN PAKISTAN NEWS.



