سترہویں صدی کے آغاز میں جب یورپی طاقتیں نئی تجارتی منڈیوں اور بحری راستوں کی تلاش میں دنیا بھر میں اپنی موجودگی بڑھا رہی تھیں، اس وقت ہندوستان اپنی دولت، زرخیزی، دستکاری، مصالحہ جات، ریشمی اور سوتی کپڑوں، جواہرات اور مضبوط معیشت کے باعث دنیا کی توجہ کا مرکز تھا۔
ایسٹ انڈیا کمپنی سے برطانوی راج تک
RELATED ARTICLES



