الجزیرہ ٹی وی نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران کے ایٹمی پروگرام سے متعلق بریک تھرو کا امکان ہے، پاکستانی وفد ایران حکام سے ایٹمی پروگرام پر بات کررہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان نے ایران اور امریکہ کے درمیان جاری جنگ اور ایٹمی تنازع کو ختم کرنے کے لیے اپنی سفارتی کوششیں تیز کر



