تہران: بین الاقوامی جوہری توانائی ایجنسی (آئی اے ای اے) کی 70 ویں جنرل کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے بہروز کمالوَندی نے کہا کہ ایران کا ’جوہری علم اور صنعت‘ گہری بنیادیں رکھتی ہے اور اسے فوجی حملوں، تخریب کاری یا قتل و غارت کے ذریعے تباہ نہیں کیا جا سکتا۔ ایرانی جوہری پروگرام کے



