لاہور(قدرت روزنامہ) غیر ضروری اور بے بنیاد درخواست دائر کرنے پر لاہور ہائیکورٹ کی چیف جسٹس عالیہ نیلم نے برہمی کا اظہار کرتے ہوئے درخواست گزار پر ایک لاکھ روپے جرمانہ عائد کردیا، عدالت نے قرار دیا کہ جرمانہ جمع کرانے کے بعد ہی کیس کی سماعت کی جائے گی۔ چیف جسٹس عالیہ نیلم نے. ..



