پاکستان نے دیگر دوست ممالک کے ساتھ مل کے امن کا جو پرچم تھاما تھا گرتے پڑتے یہ پرچم بلند کر ہی لیا تھا فضاؤں میں دوبارہ سے پرندے اڑان بھرنا اور گیت گنگنانا شروع ہوچکے تھے پاکستان کی ثالثی کی کوششوں پر خود پاکستان کے اندر ایک طبقہ قہقہے لگاتے ہوئے کہتا تھا یہ منہ اور مسور کی دال مگر دنیا نے دیکھا کہ یہ ثالثی فتح مند ہوئی امریکہ کے صدر جس کے. .. ۔



