واشگنٹن: امریکی وزیر جنگ پیٹ ہیگسیتھ کا کہنا ہے کہ ایران کو مذاکرات پر مجبور کرنے کے لیے ناکہ بندی سخت کردی ہے۔ امریکی وزیر جنگ پیٹ ہیگسیتھ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ایران کے پاس معاہدہ کرنے کا اچھا وقت ہے، ہمارا مقصد واضح ہے کہ ایران کسی صورت ایٹمی ہتھیار



