ایرانی وزیرخارجہ عباس عراقچی اسلام آباد پہنچ گئے ہیں اور وہ اپنے دورے کے دوران وزیراعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل عاصم منیر سے ملاقات کریں گے۔ ترجمان ایرانی وزارت خارجہ اسماعیل بقائی بھی عباس عراقچی کےہمراہ اسلام آبادپہنچے ہیں۔ ایرانی وزیرخارجہ عباس عراقچی مسقط اور ماسکو کا بھی دورہ کریں گے۔ ایران کی نیم



