تہران: ایرانی پاسدارانِ انقلاب نے جوہری پلانٹ پر حملے کا بدلہ لینے کا دعویٰ کرتے ہوئے کہا بحرین میں امریکی کمپنی ایمازون کا ڈیٹا سینٹر اڑا دیا ہے اور حملے میں عمارت ملیا میٹ کردی۔ تفصیلات کے مطابق امریکا اور ایران کے درمیان جنگ بندی کا معاہدہ ختم ہونے کے بعد مشرقِ وسطیٰ شدید



