ویانا: آسٹرین ایئرلائنز اور آئی ٹی اے ایئرویز نے مشرقِ وسطیٰ میں سکیورٹی صورتحال کے باعث اسرائیل کے لیے اپنی پروازیں عارضی طور پر معطل کرنے کا اعلان کیا ہے۔ دونوں ایئرلائنز نے کہا ہے کہ مسافروں اور عملے کی حفاظت کو ترجیح دیتے ہوئے یہ فیصلہ احتیاطی اقدام کے طور پر کیا گیا ہے۔



