تہران: ایران نے جوہری تنصیبات کے معائنے کے لیے عالمی جوہری توانائی ایجنسی (آئی اے ای اے) کے مطالبے کو موجودہ خطرناک حالات میں بے معنی قرار دے دیا۔ ایرانی ایٹمی توانائی ایجنسی کے چیف محمد اسلام نے صحافیوں سے گفتگو میں کہا کہ جنگ کے دوران تباہ ہونے والی جوہری تنصیبات کا معائنہ اُس



