(16 جون 2026): اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے ایران امریکا امن معاہدے پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ ایران سے معاہدہ صدر ٹرمپ کا فیصلہ ہے۔ ایران اور امریکا میں رواں برس 28 فروری کو ہونے والے حملوں کے بعد پیدا ہونے والی کشیدگی کم ہونے لگی ہے اور دونوں ممالک امن معاہدے پر



