واشنگٹن (10 ستمبر 2026): امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران سے جنگ جلد ختم ہونے خوشخبری سناتے ہوئے ٹائم لائن دے دی ہے۔ ایران اسرائیل جنگ جو اب ایران امریکا جنگ میں تبدیل ہو چکی ہے، اس کے معاشی اثرات سے پوری دنیا متاثر ہو رہی ہے اور تیل کی بڑھتی قیمتوں نے عالمی معیشت



