(ویب ڈیسک)عالمی منڈی میں جمعرات کی صبح تیل کی قیمتوں میں کمی دیکھی گئی، جس کی بڑی وجہ قطر کی جانب سے ایران اور امریکہ کے درمیان بالواسطہ مذاکرات میں “مثبت پیش رفت” کی اطلاع ہے، یہ مذاکرات بدھ کے روز دوحہ میں مکمل ہوئے اور ان کا مرکزی موضوع آبنائے ہرمز میں بحری آمدورفت تھا۔



