ایرانی میڈیا رپورٹس کے مطابق ایران کی پارلیمنٹ کی قومی سلامتی کمیٹی نے آبنائے ہرمز(strait of hormuz) پر کنٹرول سے متعلق ایک نئے قانون کی منظوری دی ہے، جس کے تحت اس اہم بحری گزرگاہ سے گزرنے والے جہازوں پر فیس یا ٹیکس عائد کرنے کا اختیار حاصل ہوگا۔ رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا ہے
ایرانی پارلیمنٹ کی قومی سلامتی کمیٹی نے آبنائے ہرمز پر کنٹرول کیلئے قانون منظور کرلیا، ایرانی میڈیا
RELATED ARTICLES



