(24 نیوز)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کے سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای کی صحت سے متعلق دعویٰ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کے خیال میں ایرانی سپریم لیڈر ہلاک نہیں ہوئے بلکہ جسم کے بائیں جانب شدید زخمی ہیں۔