اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان امن اور خوشحالی کے لیے اپنا کردار جاری رکھے گا اور اپنے ایرانی بہن بھائیوں کو کبھی تنہا نہیں چھوڑے گا۔
ایرانی بہن بھائیوں کو کبھی تنہا نہیں چھوڑیں گے، پاکستان امن کیلئے کردار جاری رکھے گا، شہباز شریف
RELATED ARTICLES



