بالی ووڈ اداکار اکشے کمار اور وامیکا گبی کی جوڑی نے انڈسٹری میں عمر کے فرق کی بحث چھیڑ دی ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق اکشے کمار اور وامیکا گبی کی فلم ’بھوت بنگلا‘ سنیما گھروں کی زینت بن گئی ہے لیکن پرانی یادوں کے بجائے فلم نے نئی بحث چھیڑ دی ہے۔ اکشے



