راولپنڈی (30 جون 2026): اڈیالہ جیل کے 14 حوالاتیوں کے فرار کیس کی تحقیقات میں اہم پیش رفت ہوئی ہے، حکام نے وقوعہ کے وقت ڈیوٹی پر مامور جیل گارڈ کے انچارج سمیت 5 اہلکاروں کو حراست میں لے لیا ہے۔ زیر حراست اہلکاروں کے موبائل فونز کا ڈیٹا اور کال ریکارڈ جانچا جا رہا



