پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق 27جون کو کراچی کے علاقے صفورہ میں پاکستان رینجرز (سندھ) کے ایک کیمپ پر بھارتی پراکسی جماعت الاحرار کے خوارج نے دہشت گردانہ حملہ کیا جسے ناکام بناتے ہوئے تین دہشت گردوں کہ جہنم واصل جبکہ ایک زخمی افغان دہشت گرد کو گرفتار کر لیا گیا۔



