راولپنڈی(نیوز ڈیسک) راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں جوڈیشل ریمانڈ پر قید ایک ملزم دورانِ علاج ہسپتال میں انتقال کر گیا، جس کے بعد جیل انتظامیہ اور متعلقہ پولیس نے قانونی کارروائی شروع کر دی۔ ذرائع کے مطابق متوفی قیدی کی شناخت توصیف کے نام سے ہوئی ہے جو اڈیالہ جیل میں جوڈیشل ریمانڈ پر قید



