پشاور(قدرت روزنامہ) احتساب عدالت نے اپر کوہستان مالیاتی سکینڈل میں نامزد ملزم محمد ایوب ٹھیکیدار کی پلی بارگین کی درخواست منظور کر لی۔ عدالت نے ملزم محمد ایوب کی 3 ارب 92 کروڑ روپے سے زائد کی پلی بارگین منظور کر لی، جج محمد ظفر نے نیب کی جانب سے پیش کردہ پلی بارگین درخواست. ..



