سسلی: اٹلی کے جزیرے سسلی میں یورپ کے سب سے زیادہ فعال آتش فشاں ماؤنٹ ایٹنا سے راکھ کے اخراج میں اضافے کے باعث کیٹانیا کے بین الاقوامی ہوائی اڈے پر پروازوں کی آمد و رفت معطل کردی گئیں۔ متعلقہ حکام کے مطابق کل بروز ہفتے سے ماؤنٹ ایٹنا سے مسلسل آتش فشانی راکھ
اٹلی : فضا میں آتش فشانی ذرات، پروازیں منسوخ
RELATED ARTICLES



