(24 نیوز )پنجاب اور خیبرپختونخوا کے مختلف شہروں میں بادل برس پڑے، کئی شہروں میں ژالہ باری بھی ہوئی، اسلام آباد اور راولپنڈی میں موسلادھار بارش کے باعث رین ایمر جنسی نافذ کر دی گئی۔
بادل کھل کر برس پڑے، اسلام آباد،راولپنڈی میں رین ایمرجنسی نافذ
RELATED ARTICLES



