اسلام آباد(نیوز ڈیسک) چیف جسٹس پاکستان یحییٰ آفریدی نے کہا ہے کہ انصاف کی بروقت فراہمی ضروری ہے، تمام ادارے اپنی ذمہ داریاں مؤثر انداز میں ادا کریں۔ چیف جسٹس پاکستان یحییٰ آفریدی نے ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ نوجوان ججز بہترین انداز میں انصاف کی فراہمی یقینی بنائیں، ضلعی عدالتیں نظام



