مختلف ہسپتالوں سے ماہانہ 200 کلو گرام پلیسینٹا اکٹھا کرنے کا انکشاف؛ اینٹی ایجنگ انجکشنز کی تیاری میں استعمال، قیمت 7 لاکھ روپے تک،5 ملزمان ایک روزہ جسمانی ریمانڈ پر ایف آئی اے کے حوالے The post انسانی پلیسینٹا ویتنام اسمگل کرنے کی کوشش ناکام، اسلام آباد ایئرپورٹ پر 580 کلو گرام کھیپ پکڑ لی گئی appeared first on Ummat News.



