لاہور (نیوزڈیسک) مولانا طارق جمیل کو دعوت و ارشاد اور خدمت کے میدان میں ان کی غیر معمولی خدمات کے اعتراف میں امریکہ کی امریکی انٹرنیشنل تھی ازم یونیورسٹی، فلوریڈا کی جانب سے اعزازی ڈاکٹریٹ ڈگری کے اعزاز سے نواز دیا گیا۔ یہ اعزاز وائس چانسلر ڈاکٹر ایہاب الشامی نے لاہور میں ایک خصوصی تقریب



