کلر سیداں (پوٹھوار ڈاٹ کام — اکرام الحق قریشی |20 ستمبر 2026)—بلدیہ کلرسیداں نے مریم نواز کے ویژن کے عین مطابق کلرسیداں میں بیوٹیفکیشن کی مد میں ایک کروڑ اڑتیس لاکھ روپے مالیت کی خطیر رقم مختص کی ہے،مرید چوک میں آ لو کلرسیداں کے لیئے تیس لاکھ روپے،معرکہ حق دیوار کی تعمیر کے لیئے. ..



