واشنگٹن (27 اگست 2026): امریکی کمیشن برائے بین الاقوامی مذہبی آزادی نے بھارت میں مذہبی آزادی کی صورت حال پر اظہار تشویش کیا ہے۔ امریکی کمیشن نے ٹرمپ انتظامیہ سے بھارتی حکام اور آر ایس ایس ارکان کے خلاف پابندیوں پر غور اور آر ایس ایس سربراہ موہن بھاگوت کا امریکی ویزا منسوخی کا مطالبہ



