کراچی (قدرت روزنامہ)ملک میں غیر ملکی کرنسیوں کی قدر میں مسلسل اتار چڑھاؤ نے مالیاتی منڈیوں میں غیر یقینی کی فضا برقرار رکھی ہوئی ہے۔ روپے کی قدر میں معمولی سی کمی یا استحکام نہ صرف درآمدی اشیاء کی قیمتوں کو متاثر کرتا ہے بلکہ ایندھن، خام مال اور صنعتی پیداواری لاگت پر بھی فوری. ..



