75.2 F
Pakistan
Thursday, June 4, 2026
HomeCrimeامریکی و اسرائیلی حملے کے تقریباً ایک گھنٹے بعد ہی علی خامنہ...

امریکی و اسرائیلی حملے کے تقریباً ایک گھنٹے بعد ہی علی خامنہ ای کی موت کا پتا چل گیا تھا، ایرانی ڈپٹی سپیکر

تہران، لندن (ویب ڈیسک)ایران کی اسلامی مشاورتی اسمبلی کے ڈپٹی سپیکر علی نیکزاد نے دعویٰ کیا ہے کہ 29 مارچ کوامریکی و اسرائیلی حملے کے تقریباً ایک گھنٹے بعد ہی علی خامنہ ای کی موت کا پتا چل گیا تھا،پھر رات ایک بجے ہونے والے اجلاس کے دوران فیصلہ کیا گیا کہ اذانِ فجر سے پہلے، یہ خبر ایرانی نشریاتی اداروں کے ذریعے ایرانی قوم تک پہنچائی جائے گی۔

Read full story on Daily Pakistan

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -
Google search engine

Most Popular

Recent Comments