اسلام آباد: پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (پی آئی اے) کی ملکی و غیر ملکی فروخت ہونے والی پراپرٹیز کی تفصیلات منظرِ عام پر آگئیں۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (پی آئی اے) کی نجکاری کے عمل میں ایک بڑی اور اہم پیشرفت سامنے آئی۔ PIA’s domestic and foreign properties being sold have been revealed.



