تہران: ایران کے صدر مسعود پزشکیان، پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد باقر قالیباف اور عدلیہ کے سربراہ غلام حسین محسنی اژہای نے اہم اجلاس میں امریکا کی جانب سے بڑھتے ہوئے معاشی دباؤ اور نئی پابندیوں سے پیدا ہونے والی صورتحال پر غور کیا۔
امریکی معاشی دباؤ، ایران کی اعلیٰ قیادت کا اہم اجلاس
RELATED ARTICLES



