امریکی انتخابات میں شاندار کامیابی حاصل کرنے کے بعد کانگریس وومن الہان عمر خوشی سے جھوم اٹھیں اور انہوں نے صومالی کمیونٹی کی خواتین کے ساتھ مل کر روایتی رقص کیا۔ الہان عمر کی امریکی انتخابات میں شاندار کامیابی حاصل کرنے کے بعد خوشی اور جشن کی ویڈیوز سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو



