فلوریڈا (05 جولائی 2026): امریکا میں مقیم پاکستانی ڈاکٹروں کو پاکستان میں نمائندگی دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی، ترقی اور خصوصی اقدامات احسن اقبال نے کہا ہے کہ امریکا میں خدمات انجام دینے والے پاکستانی فزیشنز کی خدمات کے اعتراف میں انھیں جلد پاکستان میں باضابطہ نمائندگی دی جائے



