2022 میں پیپلز پارٹی اور ایم کیو ایم کے درمیان معاہدے پر چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول نے دستخط کیے، وزیر اعظم شہباز شریف ضامن اور گواہ تھے، آخری وارننگ ہے، وزیر اعظم معاہدے پر عمل درآمد کروائیں: رہنما ایم کیو ایم پاکستان