امریکی کوسٹ گارڈ نے لاپتہ میڈیکل طیارے کا ملبہ تلاش کر لیا۔ طیارہ گزشتہ روز برمودا سے بوسٹن جاتے ہوئے نانٹکٹ جزیرے کے قریب لاپتہ ہوا تھا۔ امریکی کوسٹ گارڈ کے مطابق لاپتہ میڈیکل طیارے کا ملبہ تلاش کر لیا گیا ہے تاہم سوار افراد کی تلاش جاری ہے۔ میڈیکل طیارےمیں مریض سمیت 6 افراد



