(24نیوز) نواب شاہ کے علاقے قاضی احمد دولت پور بائی پاس پر کار اور آئل ٹینکر کے درمیان ہونے والے تصادم کے نتیجے میں ایک ہی خاندان کے 5 افراد موقع پر ہی جاں بحق ہو گئے ہیں۔