بروسلز (28 جون 2026): ہند رجب فاؤنڈیشن (ایچ آر ایف) نے امریکی محکمۂ انصاف سے مطالبہ کیا ہے کہ اسرائیل کے قومی سلامتی کے وزیر اتمار بن گویر کے خلاف جنگی جرائم، نسل کشی اور نسل کشی پر اکسانے کے الزامات کے تحت قانونی کارروائی کی جائے۔ بیلجیم میں قائم انسانی حقوق کی تنظیم نے



