اسلام آباد (پی ایم این/ویب ڈیسک)وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ مثبت اور تعمیری ماحول میں امریکا اور ایران کے درمیان ’اسلام آباد مفاہمتی یادداشت‘ کے تحت سوئٹزرلینڈ میں پہلا مذاکراتی دور کامیابی کے ساتھ مکمل ہو گیا ہے۔شہباز شریف کا کہنا تھا کہ بات چیت میں حوصلہ افزا پیش رفت ہوئی ہے جس The post امریکا، ایران مذاکرات میں حوصلہ افزا پیش رفت، پاکستان مخلصانہ کردار ادا کرتا رہے گا،وزیراعظم appeared first on Pak Media News.



