اسلام آباد: اقرا یونیورسٹی کے H-9 کیمپس میں AICoP کانفرنس 2.0 کا انعقاد کیا گیا، جس میں جامعات، صنعت، کاروباری برادری، میڈیا اور سفارتی حلقوں سے تعلق رکھنے والی شخصیات نے شرکت کی۔ کانفرنس میں اکیڈمیا اور انڈسٹری کے درمیان روابط مضبوط بنانے اور نوجوانوں کو مستقبل کی مارکیٹ کی ضروریات کے مطابق تیار کرنے […] The post اقرا یونیورسٹی میں AICoP کانفرنس 2.0، اکیڈمیا اور انڈسٹری کے درمیان تعاون بڑھانے پر زور appeared first on K2 Times | کے ٹو ٹائمز .



