(ویب ڈیسک)یونان کے دارالحکومت ایتھنز میں سوٹ کیس سے ملنے والی سکاٹش خاتون الزبتھ جین راس کے قتل کے معمہ میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے،یونانی پولیس نے قتل کے الزام میں 26 سالہ افغان شہری، جو باکسنگ سے بھی وابستہ بتایا جاتا ہے، کو گرفتار کر لیا ہے۔