افغان سفیر سردار احمد شکیب نے کہا ہے کہ افغانستان پاکستان کےساتھ تمام مسائل کو بات چیت اور مذاکرات کے ذریعے حل کرنے کی پالیسی پر عمل پیرا ہے۔