اسلام آباد: پاکستان میں پیٹرول کی قیمت میں پھر اضافے کا امکان ہے ، جس سے عوام کی مشکلات میں مزید اضافہ ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں میں اتار چڑھاؤ کے باعث حکومت کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں آئندہ جائزے کے دوران اضافے کا امکان ظاہر



