لوس گالاردوس(روشن پاکستان نیوز) اسپین کے جنوبی علاقے میں جنگلا ت میں لگی آگ سے تقریبا 12 افراد ہلاک ہوگئے۔ خبر ایجنسی کے مطابق جنوبی اسپین کے علاقے لوس گالاردوس قصبے شروع ہونے والی جنگلاتی آگ سے 12 افراد ہلاک ہوگئے جبکہ 23 زخمی بھی ہوئے۔ حکام کے مطابق آگ پر قابو پانے کے لیے سیکڑوں The post اسپین کے جنگلات میں آگ لگنے سے 12 افراد ہلاک، 23 لاپتہ appeared first on ROSHAN PAKISTAN NEWS.
اسپین کے جنگلات میں آگ لگنے سے 12 افراد ہلاک، 23 لاپتہ
RELATED ARTICLES



