اسلام آباد(قدرت روزنامہ)ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیئے۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں سینئر سول جج عباس شاہ نے وزیراعلیٰ سہیل آفریدی پر ریاستی اداروں پر الزامات اور ان کی ساکھ متاثر. ..



