اسلام آباد: وراثتی زمین کا تنازع دو بھائیوں کے قتل کا سبب بن گیا جبکہ اس تصادم کے دوران 4 افراد زخمی بھی ہوئے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی دارالحکومت کے تھانہ کرپا کی حدود میں زمین کے تنازع پر دو گروپوں کے درمیان ہونے والے خونی تصادم میں دو بھائی جاں بحق ہوگئے۔ پولیس ذرائع



