اسلام آباد میں ایران اور امریکا کے درمیان مذاکرات کے ممکنہ دوسرے دور کے لیے وفاقی دارالحکومت میں انتظامات کے سلسلے میں سیکیورٹی ہائی الرٹ کر دی گئی ہے اور پنجاب سے اضافی پولیس نفری طلب کر لی گئی ہے۔ وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں ممکنہ طور پر امریکا اور ایران مذاکرات کے دوسرے دور The post اسلام آباد مذاکرات کے ممکنہ دوسرے دور کے سلسلے میں سیکیورٹی ہائی الرٹ، پنجاب سے پولیس طلب appeared first on K2 Times | کے ٹو ٹائمز.



