اسلام آباد: صدر مملکت آصف علی زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف کے درمیان ایوانِ صدر میں اہم ملاقات ہوئی، جس میں ملکی سیاست اور خطے کی بدلتی ہوئی صورتحال پر تفصیلی مشاورت کی گئی۔
اسلام آباد ایران امریکا مذاکرات کا مرکز؛ صدر زرداری کی وزیراعظم کی سفارتی حکمتِ عملی کی تعریف
RELATED ARTICLES



