چنئی: چنئی میں جنوبی بھارتی فلموں کی مقبول اداکارہ تریشا کرشنن کی رہائش گاہ کو بم سے اڑانے کی اطلاع نے ہلچل مچا دی، تاہم پولیس کی بروقت کارروائی کے بعد یہ اطلاع بے بنیاد نکلی۔
اداکارہ تریشا کرشنن کی رہائش گاہ پر بم کی اطلاع، تلاشی کے بعد جھوٹی خبر قرار
RELATED ARTICLES



